Pay in installments of $50.00 with
,
and
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
پاکستان تاریخ و ثقافتی جایزہ | Pakistan Tarikh o Saqfati Jaizha: "" " " " "
تبصرہ نگار:سمیرا انجم
کتاب کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ یہ ہمارے پاکستان کے بارے میں ہے۔ مصنف محمد عبدہ جن کا نام پاکستان کی تاریخ و سیاحت کے حوالے سے اب کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں۔ اور جس جانفشانی سے یہ اس میدان میں اپنا تحقیقی کام جاری رکھے ہوئے ہیں وہ قابل ستائش و لائق خراج تحسین یے۔ ان گنت تحقیقی کالمز کے مصنف جو کہ سوشل میڈیا و مختلف ویب سائٹس پر پبلش ہوتے رہتے ہیں ۔اور ان میں بیشتر کا موضوع صرف ایک "پاکستان" ہے۔ اس سے پہلے انکا سفر نامہ "خورد وپن پاس، پُر خطر راستوں کا سفر " پڑھ چکی ہوں اور اس کو پڑھنے کے بعد اپنے احساسات قلمبند کرنے کی اپنی سی سعی بھی کر چکی ہوں۔ زیر نظر کتاب نہیں بلکہ کہا جائے تو سیاحتی و کسی حد تک تاریخی طور پر ایک تحقیقی مقالہ ہے ایک کتاب رہنمائی ہے۔ جو اک لفظ پاکستانی سیاحت کے گرد گھومتا ہے۔ پاکستان کے طول و وعرض میں کونسی ایسی جگہ نہیں جس کے بارے آپ اس کتاب میں نہیں پڑھیں گے۔ اس جگہ کی تاریخی حوالے سے اہمیت و دلچسپ حوالہ جات ایسے پیش کیے گئے ہیں کہ مطالعہ کرتے ہوئے بلکل بھی اکتاہٹ نہیں ہوتی۔ قاری جو اک سیاح بھی ہو یا سیاحتی روح بھی رکھے اسکے لیے یہ ایک بیش بہا خزانہ ہے۔کتاب پڑھ کر تو ایسے ہی محسوس ہوتا کہ ابھی اسی لمحے "سیاحت پاکستان " کے لیے نکل لیا جائے۔سیاحت کی تاریخ و اس حوالے سے دلچسپ معلومات سے بات شروع ہوتی ہے تو پھر پاکستان کے ساحل، میدان، پہاڑ، صحرا، کھانے، شہر، گاؤں بستیاں،جزیرے، چراگاہیں،وادیاں،چوٹیاں، لوگ، غرض کیا کچھ نہیں جو پڑھنے کو نہ ملے۔ پنجاب کی بات کی جائے تو پھر اسکے شہروں اور شہروں میں موجود جگہوں اور انکے کھانوں کا ذکر کہ آپ کو اس سوغاتوں کو چکھنے کی چاہ ہونے لگتی ہے۔ قدیمی عمارتوں کی قدامت کی مختصر داستان و فی زمانہ انکے گرد و نواح کی جدت کے حوالے ملیں گے بلوچستان کی چھپی خوبصورتیاں عیاں ہونگی سندھ دھرتی کے تاریخی و دلچسپ مقامات بارے وہ معلوم ہوگا جو عام طور پر ذہن میں نہیں آتا۔ خیبر پختونخواہ میں گم ہوجانے کی چاہ ہونے لگے گی۔ اور پھر گلگت بلتستان وادیوں کے سبزے سے آپ سر سبز ہوتے ہیں تو ان کے قرب و جوار کی برفیں و برفانی طویل راستے اپنی طرف بلاتے ہیں۔ شاہراہ ریشم کے طلسم کو کھوجنے کی چاہ دل میں سر اٹھاتی یے۔
الغرض عمومی طور پر اک کتاب دوست قاری کے لیے اور خصوصی طور پر ایک سیاحتی روح رکھنے والے کی کتب کولیکشن میں یہ کتاب لازمی ہونا چاہیے۔ آپ اک ایڈوینچرس سفر کرنے والے ہیں یا ایک سیدھے سادے سیاحت کے دل دادہ یہ کتاب ہر لحاظ سے آپکی دوست بننے کی بہترین صلاحیت رکھتی ہے۔
میں مصنف کی مشکور ہوں کہ مجھے ان کی طرف سے پر شفقت لفظوں کے ساتھ آٹو گراف کاپی عنائیت کی گئی اور یہ بے شک اک اعزاز کی بات ہے۔
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
4.6 ★★★★★
Based on 30 reviews
Sort
Product Reviews
★★★★★ 5
Exfoliate Your Skin!
Style: Sustainable - Stretch Cloth, Size: 3 Count (Pack of 1), Style: Sustainable - Stretch Cloth, Size: 3 Count (Pack of 1)
You have to know you tolerance level to use these. This one I consider as a medium to high.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on November 1, 2024
★★★★★ 5
Línea de cuentos perfecta para diferentes edades
Format: Board book
Línea de cuentos perfecta. Me encanta toda la colección. Texto apto para diferentes edades, imágenes coloridas y limpias, no con muchos estímulos. Perfecto para la hora de dormir! Carpeta dura, material duradero.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on August 28, 2025
★★★★★ 5
Great addition
Such a cute baby book great addition to your baby’s library
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on August 14, 2025
★★★★★ 5
Fun Puppies Book! Read to Kids!
Really fun book to read to children!!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on July 25, 2025
★★★★★ 5
Lindo libro
Format: Board book
Muy lindo el libro! Mi niña le encanta que le cantemos. También lo compré para mi amiga y su niño le gustó también.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 7, 2025