Pay in installments of $112.50 with
,
and
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
کتاب زندگی | Katab e Zindagi | Mulana Wahid Ud Din Khan: : : . . . . . . . . . . . . . . . : . . . . . . . .
کتابِ زندگی :مولانا وحید الدین خان
تبصرہ : : محمد عمر مسعود
انسان کے سوا جو کائنات ہے وہ نہایت محکم قوانین پر چل رہی ہے. کائنات کی ہر چیز کا ایک مقرر ضابطہ ہے. وہ ہمیشہ اسی ضابطہ کی پیروی کرتی ہے. ہر چیز اس ضابطہ پر عمل کرتے ہوئے اپنی تکمیل کے مرحلہ تک پہنچتی ہے. اسی طرح انسانی زندگی کے لیے بھی قدرت کا ایک مقرر کیا ہوا ضابطہ ہے جو آدمی اس ضابطہ کی پیروی کرتا ہے وہ اس دنیا میں کامیاب ہوتا ہے. جو آدمی اس مقرر ضابطہ سے انحراف کرتا ہے وہ یہاں ناکام و نامراد ہو کر رہ جاتا ہے.
صفحاتِ حکمت
اوراقِ حکمت
مضامینِ حکمت
اس کتاب کے پہلے باب میں مصنف بتاتے ہیں کہ پختہ انسان کون ہے؟ وہ بتاتے ہیں کہ پختگی یہ ہے کہ آدمی غصہ پر قابو پا لے، پختگی برداشت کا نام ہے، ثابت قدم کا نام ہے، رکاوٹوں کے باوجود منصوبہ کی تکمیل کے لیے اپنی محنت جاری رکھنا، دوسروں کی ضرورتوں میں ان کے کام آنا، پختہ انسان یہ کہنے کے قابل ہوتا ہے کہ میں غلطی پر تھا.
مصنف لکھتے ہیں کہ اس بڑی کامیابی وہی شخص حاصل کرتا ہے جو اپنی پوری قوت کو ایک کام میں لگا دے. بہت سے لوگوں کا یہ حال ہوتا ہے کہ وہ اپنی قوت کو تقسیم کئے ہوئے ہوتے ہیں. وہ اپنے آپ کو ایک مرکز پر یکسو نہیں کرتے اسی لیے وہ ادھوری زندگی گزار کر اس دنیا سے چلے جاتے ہیں. ہر کام آدمی سے اس کی پوری قوت مانگتا ہے.
مصنف اس کتاب میں زندگی گزارنے کا ایک اصول بتاتے ہیں کہ انسان کو غصہ نہ کیجئے اور اگر کسی وجہ سے وہ غصہ ہو جائے تو جوابی غصہ نہ کر کے اس کو ٹھنڈا کر دیجئے. اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ جس کو آپ اپنا دشمن سمجھ رہے تھے وہ آپ کیلئے ایسا ہو گیا ہے جیسے کہ وہ آپ کا قریبی دوست ہو.
اس کتاب کے چند سبق آموز جملے:
دل میں اگر تنگی اور نفرت کی بجائے دوسروں کے لیے محبت اور کشادگی ہو،رویے میں سختی کی بجائے نرمی اور زبان پر تلخی کی بجائے مٹھاس ہو تو پوری دنیا امن و آشتی سے مالا مال ہو سکتی ہے.
غلط خبر کو سن کر اس کے انجام سے بچنے کی تدبیر نہایت آسان ہے وہ یہ کہ کسی بات کو سننے کے بعد اس وقت تک اسے نہ مانا جائے جب تک براہ راست ذرائع سے اس کی تحقیق نہ کر لی جائے.
جو کم تر پر راضی ہو جائے وہ آخر کار بر تر پر بھی قبضہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوتا ہے.
جب بھی کسی شخص کو محسوس ہو کہ اس کے پاس سرمایہ یا وسائل یا ساز و سامان کی کمی ہے تو اس کو چاہیے کہ وہ اپنی دماغی محنت کو بڑھا لے. اس کی دماغی محنت اس کیلئے ہر دوسری کمی کی تلافی بن جائے گی.
مولانا وحیدالدین خان صاحب کے لکھنے کا انداز بہت ہی نرالا ہے کہ وہ واقعہ کے ذریعے سبق دیتے ہیں. آپ اس کتاب کو ضرور پڑھیے گا. اللہ سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین.
بشکریہ محمد عمر مسعود
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
4.5 ★★★★★
Based on 22 reviews
Sort
Product Reviews
★★★★★ 5
Dog loves these
My dog is obsessed with these 🙏🏻😇
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 20, 2026
★★★★★ 4
I liked these treats for my dogs
My dogs like these treats
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 20, 2026
★★★★★ 5
No time for a pic...dogs made them disappear in a flash
Must taste great...lasted a few minutes at most. Dog approved!!!
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 28, 2025
★★★★★ 5
I ordered these as a gift for my brother's dogs they really enjoyed them
I ordered these as a gift for my brother's puppies they really enjoyed them.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 5, 2025
★★★★★ 5
Good treat
My pup loves em. Keeps her busy a few minutes
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 7, 2025
recommand products
AJ Press German Naval Artillery Vol. 1 #17
29.99
Dennis Wheatley. The Prisoner in the Mask, Hutchinson 1957, 1st signed and inscribed.
80.00
Richmal Crompton, Mist and Other Ghost Stories, Sundial Supernatural, 2015, Limited Edition (265).
88.95
Grilled Chicken Breast, BBQ, 7oz with Zucchini & Squash and 1 Cup Jasmine Rice
15.95
Dennis Wheatley, The Haunting Of Toby Jugg Hutchinson, (1948?)
108.00