
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 8 - Jul 13
For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15
Description
Armaghan-e-Marg ارمغان مرگ The Gift of Death Jacques DerridaThe Gift of Death : Pages 144
ایک روحانی تنہائی کی داستان ہے ۔۔۔۔ The Gift of Death
ایک مکاشفہ ، جو ہم سے ہماری نیندیں چھین لیتا ہے ، ہمارے سکون کو سوالوں میں ڈھال دیتا ہے۔ دریدا کی تحریر نہ تو صوفیانہ وجد ہے، نہ فلسفیانہ تصنیف، بلکہ ایک ایسا شعریاتی زخم ہے جو کبھی نہیں بھرتا۔ یہ کتاب ہمیں یاد دلاتی ہے کہ سچائی اکثر چپ کی زبان میں آتی ہے، قربانی اکثر ان دیکھی رہ جاتی ہے، اور محبت اکثر اس وقت معتبر ہوتی ہے جب اس کا اظہار ہی نہ کیا جائے۔
یوں دریدا کی موت ہمیں زندگی سکھاتی ہے، اس کی خاموشی ہمیں نطق عطا کرتی ہے، اور اس کی تحریر ہمارے اندر ایک ایسی پیچ جگاتی ہے جو باہر سے نہیں، اندر سے سنائی دیتی ہے۔ یہ کتاب فقط ایک فکری تحفہ نہیں، بلکہ ایک روحانی زلزلہ ہے۔۔۔ جس میں قاری کی انازمین بوس ہو جاتی ہے ، اور اس کے ضمیر سے صدائیں ابھرتی ہیں: کیا تو نے واقعی کسی کے لیے کچھ کیا؟ اور اگر کیا، تو کس قیمت پر ؟
رضوان کھوکھر
Pages 144
Shipping Notes
- Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
- Except Preorder products are shipped in 48 hours.
- Delivery to the USA:
- Standard Shipping : 3-10 business days
- If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
- We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
- Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
- To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
- Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy