SKU: 96262222857

ڈاکٹر ظ انصاری | Dr. Ansari | جاوید اختر بھٹی

Sale price$180.00 Regular price$200.00
Save 10%

Pay in installments of $50.00 with ShopPay, AfterPay and Klarna

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

ڈاکٹر ظ انصاری | Dr. Ansari | جاوید اختر بھٹی2012 2021 : {9} 14 1942 : ( ) [ : ( ) ] ( : ) ( : ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ( ) ) ( ) (" " ) ( ) ( ) ( ) ( ( ) : : _

یہ ظ صاحب کی شخصیت اور فکروفن کے بارے میں مضامین کا مجموعہ ہے ، یہ اس اہم کتاب کا دوسرا ایڈیشن ہے ، پہلی بار یہ کتاب 2012ء میں ان کی برسی کے موقع پر شایع ہوئ تھی ، ترمیم و اضافہ کے بعد 2021ء میں شایع کیا گیا ہے ۔ طبع اول کے حرف آغاز میں جاوید اختر بھٹی نے ظ صاحب کی ادبی خدمات کا تعارف ان الفاظ میں کرایا تھا :

° ڈاکٹر ظ انصاری نظریاتی اعتبار سے ترقی پسند تھے اور وہ علمی و ادبی حلقوں میں نمایاں حیثیت رکھتے تھے ۔وہ روسی کتب کے معروف مترجم تھے ۔ میں نے پہلے پہل ان کا اسم گرامی روسی کتب کے تراجم میں دیکھا تھا۔اس نام میں ایک عجیب سی کشش تھی ۔ ان کی شخصیت کے بارے میں دلچسپی پیدا ہوئ۔ چند مضامین نظر سے گزرے تو معلوم ہوا کہ ان کی شخصیت کے کئ پہلو ہیں، تراجم کے علاوہ بھی انہوں نے بہت سا کام کیا۔۔۔۔انہوں نے روسی اور مغربی ادب پر گراں قدر کام کیا ۔ اس کے علاوہ انہوں نے مولانا ابوالکلام آزاد ، اقبال ، غالب اور خسرو پر بھی کتب تحریر کیں ،ان کا کام اہمیت کا حامل ہے۔ انہیں اس لیے بھی یاد رکھنا چاہیئے کہ ان کے موضوعات کسی ایک نقطہ نظر کے محتاج نہیں تھے °{ص9} ،

کتاب کی ابتدا ظ ۔ انصاری کی آپ بیتی سے کی گئ ہے ، اختتامیہ سے معلوم ہوتا ہے کہ اس آپ بیتی کی وہ یہی ایک قسط لکھ پاۓ تھے ،اور یہ 14 اکتوبر 1942ء تک ہے، کتاب میں درج ذیل اہل قلم کی تحریریں شامل ہیں :

° ڈاکٹر جمیل جالبی( ڈاکٹر ظ ۔ انصاری کے بارے میں)، افتخار احمد عدنی [ تین مضامین : ظ ۔ انصاری کے گیرودار کا انتساب(اک محشر خیال)، ظ ۔انصاری کی یاد میں ، نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آۓ تھے لیکن ، مزید یادیں ]، انور ظہیر خان (دو مضامین: طوطی کوشش جہت سے مقابل ہے آئینہ - ڈاکٹر ظ۔ انصاری ، مزید یادیں )، محمد طارق غازی(دو تحریریں: وہ بڑا منفرد شخص تھا ، ظ ۔ انصاری )، محمد اسد اللہ ( ظ۔ انصاری)، خلیق ابراہیم خلیق (ظ انصاری)، یوسف ناظم (وہ نام خدا سر سے ہیں تا ناخن پا گرم )، مجتبی حسین (ظ انصاری )، اسلم پرویز (سرکے کی بوتل - ظ ۔ انصاری)، رفعت سروش ( ظ انصاری )، دور آفریدی ( ظ انصاری سے چند ملاقاتیں)، ندیم صدیقی (ڈاکٹر ظ انصاری - چھوٹوں کو بڑا بنانے والے )، ڈاکٹر رؤف خیر ( وجد اور ظ انصاری کی نوک جھونک )، خلیق انجم (ہمارے عہد کی ممتاز شخصیت ظ صاحب ) ، تاراچرن رستوگی ( گلے برفت کہ نہ آید بہ صد بہار دگر )، یوسف سرمست ( ظ ۔ انصاری چند یادیں چند باتیں)، ڈاکٹر ذکا ء الدین شایاں (اردو کے اہم ناقد ظ ۔ انصاری)، رحمت امروہوی ( ظ۔ انصاری - کچھ یادیں کچھ باتیں)، ڈاکٹر مجاہد حسین حسینی ( بکھری ہوئ ہے داستاں میری )، سید محمد عباس رضوی ، اردو نثر کے غالب اور اقبال ) ، قادر جاوید ( ظ صاحب کی صاف گوئ )، نامی انصاری(" کتاب شناسی" پر ایک نظر ) ، شمیم طارق (لفظوں کا پارکھ اٹھ گیا)، ندیم صدیقی (بمبئ سے ایک مکتوب )، ڈاکٹر تحسین فراقی ( کانٹوں کی زبان- ایک مطالعہ ) نعیم صدیقی ( کانٹوں کی زبان - ایک تاثر ( مکتوب بنام اے سلام خان) ،

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ۔۔۔۔مشاہیر ادب کے تاثرات :

اس ضمن ظ صاحب کے بارے میں درج ذیل ارباب فکرونظر کے مختصر تاثرات شامل ہیں:

° علی سردار جعفری ، مجروح سلطان پوری ، اصغر علی انجنئیر ، وی پی بامبا ، محمود سروش ، ڈاکٹر عبدالستار دلوی ، حسن کمال ، ڈاکٹر ملک زادہ منظور احمد ، سلام بن رزاق ، انور ظہیر ، عبدالاحد ساز ، قیصر الجعفری ، انجم رومانی ، مسٹر بورکر ، باقر مہدی ، عزیز قیسی ، ندا فاضلی ، رفیق زکریا ، احمد زکریا ، ایس ایم زیدی ، انور قمر ، نسیم سہارن پوری ، افتخار امام صدیقی اور مختار احسن انصاری ،

_ کتاب میں مظفر احمد ضیا ، آغاز برنی ، منشاء الرحمن خان منشا ، دلیپ بادل کی منظومات کے ساتھ شان الحق حقی کا قطعہ تاریخ وفات ظ - انصاری مرحوم بھی شامل ہے ۔

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 96262222857

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.5 ★★★★★
Based on 19 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
A
Verified Purchase
Amazon Customer
San Leandro, US
★★★★★ 1
Not compatible for Kia K5
Unfortunately, I had to return due to not being capatible with my K5.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on September 10, 2025
A
Verified Purchase
Amazon Customer
West Palm Beach, US
★★★★★ 5
Great product
Great love it
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on August 3, 2025
M
Verified Purchase
matthew r kovanda
Louisville, US
★★★★★ 4
works as it shoud
works as it should
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on June 24, 2025
J
Verified Purchase
Juan Morante
Louisville, US
★★★★★ 1
No funcionó al Kia K5 2025
No funcionó en mi carro
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on September 18, 2025
B
Brooke Gilman
Draper, US
★★★★★ 1
0/10 chance it’ll actually hold your phone
Instillation- easy. Function- terrible, it didn’t hold my phone up for more than 2 seconds before the entire holder fell down (IPhone 16 pro; 7.5oz with a slim case.) Fit- great but useless for the durability.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 14, 2026

recommand products